You can have everything and still feel empty. Because the heart was created to remember its Creator آپ کے پاس سب کچھ ہو سکتا ہے اور پھر بھی آپ خالی پن محسوس کر سکتے ہیں۔ کیونکہ دل کو اپنے خالق کو یاد کرنے کے لیے پیدا کیا گیا ہے
No matter how many times you fall, never think Allah’s mercy is too far away. Turn back to Him. Make sincere Tawbah. Ask for His forgiveness. Allah is always ready to forgive you. چاہے آپ کتنی ہی بار گر جائیں، کبھی یہ مت سوچیں کہ اللہ کی رحمت آپ سے بہت دور ہے۔ اس کی طرف پلٹ آئیں۔ سچی توبہ کریں۔ اس سے مغفرت طلب کریں۔ بے شک اللہ ہمیشہ آپ کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے ۔