جو اپنا مرتبہ نہ چاہتا ہو، کوئی مقام نہ چاہتا ہو، کوئی آواز نہ چاہتا ہو، جو کوئی بدلہ نہ چاہتا ہو، وہ تبلیغی ہے،
جو صرف مسلمان ہونے کی بات کرے، کسی فرقے کی بات نہ کرے، پھر تبلیغ سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں،
جو اللہ کے دین کو پہنچانے کے لیے پھرتا ہو، اپنی جان، اپنا مال، اپنا وقت لگا رہا ہو،
سب سے حسین کام اللہ کے دین کو دوسروں تک پہنچانا ہے،
ہے کوئی اللہ کی طرف اس سے بڑھ کر عمل پیش کرنے والا،
یہ پیغامِ حق دنیا کے آخری انسان تک پہنچانا اس سے زیادہ نفع بخش کام کوئی دوسرا نہیں، جس سے پوری امت نفع اٹھا رہی ہے، ہر مکتب کا، ہر دیس کا مسلمان نفع اٹھا رہا ہے،
Comments
Post a Comment