No matter how many times you fall, never think Allah’s mercy is too far away.
Turn back to Him. Make sincere Tawbah. Ask for His forgiveness.
Allah is always ready to forgive you.
چاہے آپ کتنی ہی بار گر جائیں، کبھی یہ مت سوچیں کہ اللہ کی رحمت آپ سے بہت دور ہے۔
اس کی طرف پلٹ آئیں۔ سچی توبہ کریں۔ اس سے مغفرت طلب کریں۔
بے شک اللہ ہمیشہ آپ کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے۔
Comments
Post a Comment