ایک باپ کو یہ تو فکر ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری اولاد کا کیا ہوگا پر افسوس اس کو اس بات کی فکر نہیں ہے کہ کل قیامت میں میری اولاد کا کیا ہوگا
اے اللہ رب العزت کے بندے تو دنیا کی چمک دمک اور دنیا کو بنانے اور دنیا کے سامان میں لگا ہے اور دنیا تجھے اپنے اندر سے نکالنے میں سرگرم ہے
اپنے آپ کو ایک اللہ رب العزت کے حوالے کر دیجیے وہ ایک اللہ رب العزت ایک ایک کو ہمارے حوالے کر دے گا
Comments
Post a Comment