اندھیرا آپ کو اندھیرے سے باہر نہیں نکال سکتا، صرف روشنی ہی ایسا کر سکتی ہے۔ نفرت آپ کو نفرت سے باہر نہیں نکال سکتی، صرف محبت ہی آپ کو نفرت سے باہر نکال سکتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کل آپ کے بچے آپ کو اچھے الفاظ میں یاد رکھیں، تو آج بچوں کو عمدہ تعلیم و تربیت کر کے انہیں بہتر مستقبل فراہم کرنے کی کوشش کریں، اور ہاں۔
"اپنی اولاد کو دینی تعلیم لازمی دو کیونکہ اگر آپ کی اولاد دیندار ہوگی تو دین نسلوں تک چلتا رہے گا، ان شاء اللہ۔ آپ کی اولاد نیک ہوگی تو آپ کے گزر جانے کے بعد بھی آپ کے لیے اعمال کا سلسلہ بھی چلتا رہے گا۔"
Comments
Post a Comment