پہل کرنے والے، آگے بڑھنے والے اللہ کے قریب ہوں گے،
سب سے بنیادی چیز اللہ رب العزت اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وعدوں کا یقین کرنا ہے،
ایمان کو حاصل کرنا ہے، اللہ کی قدرت کا یقین کرنا ہے،
سب سے پہلے کلمے والا یقین ہو اور نماز والا عمل ہو اور اس کے ذریعے سارے اعمال ٹھیک ہو رہے ہوں،
کلمے والا یقین جتنا اندر ہوگا دل میں اترے گا، جتنی دعوت کی فضا ہوگی اتنا کلمے والا یقین دل میں اترے گا،
اللہ فرما رہے ہیں، مسلمانو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ، اپنی فکر کرو، خاندان، بستی، اطراف اور پوری انسانیت کا غم کھاؤ، یہ محنت ہر مسلمان کرے، پوری زندگی کرے،
Comments
Post a Comment