Stop worrying about what you cannot control. Allah already knows what you need, what you fear, and what is coming next. Do your part, make du’a, and leave the rest to Him.
اس چیز کی فکر کرنا چھوڑ دو جو تمہارے اختیار میں نہیں ہے۔
اللہ جانتا ہے تمہیں کس چیز کی ضرورت ہے، تم کس چیز سے ڈرتے ہو، اور آگے کیا ہونے والا ہے۔
تم اپنا حصہ ادا کرو، دعا کرو، اور باقی سب اللہ پر چھوڑ دو۔
Comments
Post a Comment