پیچھے پیچھے پھرنا، شریعت کو پوچھ پوچھ کر چلنا،
یہی تو نبیوں کی خوبصورتی ہے کہ وہ بندوں کے پیچھے پیچھے پھرتے تھے،
کوئی گھر میں 50 سال بیٹھ کر عبادت کر لے، اس کی عبادت سے اس کا پڑوسی دین پر نہیں آئے گا اگر اس کو اللہ کا پیغام نہیں پہنچائے گا، اس پر محنت نہیں کرے گا،
تبلیغ بہت بڑی تجارت ہے، جس کا کرنے والا کبھی گھاٹے خسارے میں نہیں آئے گا،
یہ ہے میرا راستہ، میں تو اللہ کی طرف بلاتا ہوں، یہ وہ راستہ ہے اصول و شریعت پر چلانے والا،
اصول و شریعت پر چلنے والا اللہ تک ضرور پہنچے گا،
Comments
Post a Comment